سابقہ رنجش پر شہری کو ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا

 سابقہ رنجش پر شہری کو ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا گیا۔

عمیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے پرانی رنجش کی بنا پر اسے قابو کیا اور ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...