خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرکے نوسرباز شہری سے نقدی اور موبائل فون لے اڑے

 خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرکے نوسرباز  شہری سے نقدی اور موبائل فون لے اڑے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں نوسربازوں نے خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرکے شہری کو لوٹ لیا۔

غفور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم نوسربازوں نے اسے باتوں میں الجھایا اور خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرکے اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا، جس کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں تلاش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...