ساؤنڈ سسٹم آرڈیننس: 4ملزمان جرمانہ کی ادائیگی کے بعد رہا

ساؤنڈ سسٹم آرڈیننس: 4ملزمان جرمانہ کی ادائیگی کے بعد رہا

سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پنجاب ساؤنڈ سسٹم آرڈیننس کی خلاف ورزی کے مرتکب 4مجرموں ریاست علی ، عبدالغفور ، صدیق اور جمشید نے اقبال جرم کر لیا

گوجرانوالہ(وقائع نگار خصوصی) سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پنجاب ساؤنڈ سسٹم آرڈیننس کی خلاف ورزی کے مرتکب 4مجرموں ریاست علی ، عبدالغفور ، صدیق اور جمشید نے اقبال جرم کر لیا ، مجسٹریٹ سلیم ملک نے چاروں مجرموں کو مجموعی طور پر ایک لاکھ جرمانہ اور تا برخاست عدالت سزا کا حکم سنایا۔ تاہم جرمانہ کی ادائیگی اور عدالتی وقت ختم ہونے پرمجرموں کو رہا کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں