پستول سے ٹک ٹاک بناتا نوجوان پولیس کے قابو آ گیا
پستول سے ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) تھانہ سبز پیر کے گاؤں پنڈی منہاساں کا رہائشی تیمور پاشا ہاتھ میں پستول پکڑ کر ٹک ٹاک بنارہا تھا کہ سبز پیر پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔