میاں اکمل حسین مسلم لیگ (ن) گجرات کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

میاں اکمل حسین مسلم لیگ (ن)  گجرات کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

صدر مسلم لیگ (ن)پنجاب رانا ثنا اﷲ نے میاں اکمل حسین کو مسلم لیگ (ن)ضلع گجرات کا سیکرٹری اطلاعات و نشریات جبکہ چودھری بلال مراد کو پی پی 29 کا صدر مقررکر دیا

گجرات(سٹی رپورٹر ) گزشتہ روز لاہو ر میں منعقدہ تقریب میں چودھری احسن اقبال، عطا اﷲ تارڑ، رانا ثنا اﷲ، عابد رضا ایم این اے ، عظمیٰ بخاری ایم پی اے بھی موجود تھے ۔ انہوں نے میاں اکمل حسین اور بلال مراد کو نوٹیفکیشن کی کاپیاں بھی دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں