گوجرانوالہ :مزید127فرادکوروناکاشکار،3جاں بحق

گوجرانوالہ :مزید127فرادکوروناکاشکار،3جاں بحق

سول ہسپتال میں 54 مریض زیرعلاج،ضلع میں 135افرادگھروں میں قرنطینہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) کورونا کی تیسری لہر کے دوران گوجرانوالہ میں 24 گھنٹے میں مزید 27 افراد کورونا میں مبتلا ہوگئے ، سول ہسپتال میں اس وقت 54 مریض زیر علاج ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید3 مریض انتقال کرگئے ، ضلع میں کورونا سے متاثرہ 358افرادگھروں میں قرنطینہ ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں