گورنر پنجاب چودھری سرورسے سیالکوٹ چیمبر کے وفد کی ملاقات

گورنر پنجاب چودھری سرورسے  سیالکوٹ چیمبر کے وفد کی ملاقات

سیالکوٹ چیمبر کے ارکان نے صدر قیصر اقبال بریار کی قیادت میں لاہور میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات کی

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) وفد میں سینئر نائب صدر خرم اسلم ، نائب صدر عنصر عزیز پوری اور ممبر ایگزیکٹو باڈی عمیر میر، شیخ زوہیب رفیق سیٹھی،محمد احسان الحق، شاہد ندیم مغل، محمد ادریس، میاں محمد سرور، علی عامر بھٹی، قیصر اقبال ڈوڈھی ، بلال ڈار اور دیگر شامل تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں