شیخوپورہ موڑ:اسلحہ کے زورپر نمازیوں کی جیبوں کی تلاشی

شیخوپورہ موڑ:اسلحہ کے زورپر  نمازیوں کی جیبوں کی تلاشی

محلہ بختے والا کے تنویر احمد نے سی پی اوکو دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ اس کے بھائی آصف جاوید اور محمد بابرشیخوپورہ موڑ پر عصر کی نماز پڑھ کر دکان پر جانے لگے تو دو موٹر سائیکلوں پر سوار حیدر سکواڈ کے چار ملازمین زاہد امین، ظہیر حسنین اور عظمان نے انہیں روکتے ہی تلاشی لینا اور بدتمیزی شروع کردی

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) محلہ بختے والا کے تنویر احمد نے سی پی اوکو دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ اس کے بھائی آصف جاوید اور محمد بابرشیخوپورہ موڑ پر عصر کی نماز پڑھ کر دکان پر جانے لگے تو دو موٹر سائیکلوں پر سوار حیدر سکواڈ کے چار ملازمین زاہد امین، ظہیر حسنین اور عظمان نے انہیں روکتے ہی تلاشی لینا اور بدتمیزی شروع کردی، سی پی او نے ڈی ایس پی کھیالی کو تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں