پولیس کی سکیورٹی ڈیوٹی ،1500ملزموں کو عدالتوں میں پیش نہ کیاجاسکا

پولیس کی سکیورٹی ڈیوٹی ،1500ملزموں  کو عدالتوں میں پیش نہ کیاجاسکا

پولیس کی سکیورٹی ڈیوٹی کے باعث جیل میں بند 1500ملزموں کو عدالتوں میں پیش نہ کیاجاسکا

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) جیل سپرنٹنڈنٹ مرزا ساجد بیگ نے سیشن جج شیخ خالد بشیر کو بھجوائے گئے مراسلہ میں صورتحال سے آگاہ کیا کہ پولیس گارڈ زکے نہ ہونے کے باعث دو روز ملزموں کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جا سکا ۔ سیشن جج کے حکم پر ضلع بھر کے جوڈیشل افسروں نے 21اور 22اکتوبر کو جیل وارنٹس پر ملزموں کے التواء کے احکامات جاری کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں