1100طلباکوڈگریاں تفویض

1100طلباکوڈگریاں تفویض

کراچی (آن لائن)سرسید یونیورسٹی کے 27 ویں کانووکیشن پر 1100 سے زائدطلباء و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں ۔۔

جبکہ اول، دوئم اور سوئم پوزیشن والے طلباء میں بالترتیب طلائی، چاندی اور کانسی کے تمغے تقسیم کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں