امتحانی فارمز کی نئی تاریخ کااعلان

امتحانی فارمز کی نئی تاریخ کااعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات میں شرکت کیلئے امتحانی فارمز جمع کروانے کیلئے 29 اپریل سے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا ۔

 اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات میں شرکت کیلئے امتحانی فارمز جمع کروانے کیلئے 29 اپریل سے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں