فریقین کو نوٹس جاری

 فریقین کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ کوآپریٹو ہاؤسنگ اتھارٹی کے خلاف سرسید ہاؤسنگ سوسائٹی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ۔۔

محکمے کو سوسائٹی کے خلاف مزید کارروائی سے بھی روک دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں