گجرات:افتخار وڑائچ سینی ٹینشن برانچ میں میئرکے کوآرڈینیٹرنامزد

گجرات:افتخار وڑائچ سینی ٹینشن  برانچ میں میئرکے کوآرڈینیٹرنامزد

مئیر گجرات چودھری طاہر مانڈا نے چیئرمین یوسی 11چودھری افتخار وڑائچ کو سینی ٹینشن برانچ کا کوآرڈینیٹر نامزدکردیاہے

گجرات(نامہ نگار ،سٹی رپورٹر )جس پر چیف سینٹری انسپکٹر چوہدری نصراﷲ کنگ نے سینی ٹیشن برانچ کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں