ڈسکہ:جعلی اقرار نامہ تیارکرنے پر 3افراد کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ:جعلی اقرار نامہ تیارکرنے  پر 3افراد کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار، نمائندہ دنیا)جعلی اقرار نامہ تیارکرنے پر 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

منڈیکی گورائیہ کے ظہیر نے خرم شہزاد کو ثالثی نامہ کیلئے اشٹام دیا تو سیف اﷲ،خورشید اور خرم شہزاد نے اشٹام پر اس کی اراضی کا جعلی اقرار نامہ تیار کروالیا، پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں