گجرات:سپیشل ایجوکیشن فار ایچ آئی گرلز کی نئی بلڈنگ کا افتتاح

گجرات:سپیشل ایجوکیشن فار ایچ  آئی گرلز کی نئی بلڈنگ کا افتتاح

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار )گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف سپیشل ایجوکیشن فار ایچ آئی گرلز کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کر دیاگیا۔۔

سی ای او ایجوکیشن چودھری محمد اورنگزیب ، ڈی ای او ڈاکٹر شہزاد صابرنے نئی عمارت کا افتتاح کیا ، فوکل پرسن مصباح رانی اور پرنسپل خجستہ عارف بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں