گجرات : ملازمین کے بچوں کی سکالر شپ ، مالی امداد کیلئے گرانٹ منظور

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار )ڈسٹرکٹ بہبودفنڈ بورڈ گجرات نے سرکاری ملازمین کے بچوں کی سکالر شپ، اہلخانہ کی۔۔
ماہانہ امداد، تجہیز و تکفین اور شادی گرانٹ موصول ہونے والی534درخواستوں پر 2کروڑ24 لاکھ91 ہزار روپے گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔