سمبڑیال:موٹر سائیکل اور رکشہ کی ٹکر ،ماں بیٹا شدیدزخمی

سمبڑیال:موٹر سائیکل اور رکشہ کی ٹکر ،ماں بیٹا شدیدزخمی

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل اوررکشہ کی ٹکر کے نتیجہ میں ماں بیٹا شدیدزخمی ہوگئے ۔ سیالکوٹ وزیرآباد روڈ جھاڑیانوالہ۔۔

 کے قریب حادثے میں سکینہ بی بی اور 10 سالہ ارسلان شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں