بارش : موسم خوشگوار، بجلی کی فنی خرابی ،ٹرپنگ وبندش

 بارش : موسم خوشگوار، بجلی کی  فنی خرابی ،ٹرپنگ وبندش

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) گوجرانوالہ اور گردونواح میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیاجبکہ بجلی کی فنی خرابی۔۔

سے ٹرپنگ اور بندش شروع ہوگئی ، گیپکو کی امدادی ٹیموں کو بھی مرمت کے دوران رکاوٹیں پیش آنے لگیں جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات درپیش رہیں جبکہ امدادی ٹیموں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں