لالہ موسیٰ:لاپتہ بہن کی تلاش میں بھا ئی ٹانگ سے محروم

لالہ موسیٰ:لاپتہ بہن کی تلاش  میں بھا ئی ٹانگ سے محروم

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)لاپتہ ہونے والی بہن کی تلاش میں روڈ ایکسیڈنٹ میں بھائی ٹانگ سے ہاتھ دھوبیٹھا ۔پاکستان واچ ہاؤس مین بازار لالہ موسیٰ کے محمدیعقوب کی بیٹی تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل لاپتہ ہوگئی۔

 جس کی تلاش میں گجرات جاتے ہوئے بھائی روڈ ایکسیڈنٹ میں بری طرح زخمی ہوا ،ڈاکٹروں نے حافظ سعدیعقوب کی ٹا نگ کاٹ دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں