علی پور چٹھہ:استحکام پاکستان اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی
علی پور چٹھہ(نامہ نگار)علی پورچٹھہ میں استحکام پاکستان اورپاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی کا انعقاد کیاگیا۔ ملی ترانے۔
خون کو گرمانے والے نغموں نے سماں باندھ دیا۔ سابق ممبرصوبای اسمبلی اکمل سیف چٹھہ نے قیارت کی اورکہاکہ شہدا ہمارے دلوں کا راج اور سروں کا تاج ہیں،9 مئی کو ہمیشہ یوم سیاہ کی طرح یاد رکھا جائے گا۔