حافظ آباد: 30اساتذہ کے سروس پروموشن کاڈی پی سی لیٹر جاری

حافظ آباد: 30اساتذہ کے سروس  پروموشن کاڈی پی سی لیٹر جاری

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا،نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر عمرفاروق وڑائچ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن سہیل اظہر خاں نے ایک دفعہ پھر اساتذہ تنظیموں کے دل جیت لیے۔۔۔

 اور31 مئی کو ان سروس پروموشن کاڈی پی سی لیٹر جاری کر دیا،جس میں 4 ایس ایس ٹی میل، فیمیل اور 26 ای ایس ٹی میل فیمیل اساتذہ شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں