حافظ آباد:پو لیس اہلکاروں کے ہونہاربچوں کے اعزاز میں تقریب

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر فہد احمد کی جانب سے عارف شہید پولیس لائنزمیں میٹرک اور ۔۔۔
انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسر وں و اہلکاران کے بچوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او نے طلبہ میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم کئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔