زیر تعمیر حافظ آباد روڈ پر کارگو گاڑیوں سے سامان چوری

 زیر تعمیر حافظ آباد روڈ پر کارگو گاڑیوں سے سامان چوری

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار)زیر تعمیر حافظ آباد روڈ پر رات کے وقت کارگو گاڑیوں کی رفتار سست ہونے سے سامان چوری کرنے والا گینگ متحرک ہو گیا۔۔۔

 لاکھوں روپے کا سامان روزانہ چوری ہونے لگا، اروپ پولیس بے بس ہو گئی۔زیر تعمیر حافظ آباد روڈ پر رات کے وقت سامان کی ترسیل کرنے والے کارگو ٹرکوں کی رفتار سست ہوتی ہے جس کی وجہ سے سامان چوری کرنے والا گینگ متحرک ہو گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں