محمد اکرم تبدیل ، اسما خلیل سب رجسٹرار سیالکوٹ تعینات

 محمد اکرم تبدیل ، اسما خلیل سب  رجسٹرار سیالکوٹ تعینات

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )حکومت نے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کو ارٹرز سیالکوٹ اسما خلیل کو تبدیل کر کے سب رجسٹرار سیالکوٹ تعینات کر دیا ۔ سب رجسٹرار سیالکوٹ محمد اکرم کو سب رجسٹرار گوجرانوالہ تعینات کیا گیا ہے ۔

حکومت نے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کو ارٹرز سیالکوٹ اسما خلیل کو تبدیل کر کے سب رجسٹرار سیالکوٹ تعینات کر دیا ۔ سب رجسٹرار سیالکوٹ محمد اکرم کو سب رجسٹرار گوجرانوالہ تعینات کیا گیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں