گجرات :صا ئمہ سرفراز ویمن ڈویلپمنٹ کمیٹی کی چیئر پر سن مقر ر

گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )صدر گجرات چیمبر آف کا مر س سکند ر اشفا ق ر ضی نے ڈائر یکٹر را ئٹس سکو ل صا ئمہ سرفراز کو ویمن ڈویلپمنٹ کمیٹی کا۔۔
چیئر پر سن مقر ر کر دیا ، گزشتہ روز صدر گجرات چیمبر سکند ر اور چیئر مین ویز ہ لیٹر کمیٹی وقا ر ایو ب بٹ نے ان کو نو ٹیفکیشن دیا، حا فظ وقا ر ایو ب بٹ نے کہا کہ گجرات چیمبر آف کا مر س میں ویمن ڈویلپمنٹ کمیٹی کا قیا م خو ش آئند ہے ، چیئر مین کمیٹی صا ئمہ سرفراز ذمہ دار ی کو احسن طر یقے سے نبھا ئینگی اور گجرات چیمبر آف کا مر س کے پلٹ فا ر م سے خو اتین کے مسا ئل پر بھر پور آواز بلند کر یگی ۔