ڈنمارک میں تعینات پاکستانی سفیر شعیب سرور کا دورہ گوجرانوالہ چیمبر

ڈنمارک میں تعینات پاکستانی سفیر  شعیب سرور کا دورہ گوجرانوالہ چیمبر

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ڈنمارک میں تعینات پاکستان کے سفیر شعیب سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام چیمبرز کا وزٹ کر رہا ہوں۔۔

جس کا مقصد صرف یہی ہے کہ پاکستان اور ڈنمارک کے تجارتی حجم میں اضافہ کیا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوجرانوالہ چیمبر کے اراکین سے خطاب کے دوران کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں