گوجرانوالہ:سرامکس کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی

گوجرانوالہ:سرامکس کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)کنگی والا بائیپاس کے قریب سرامکس کی دکان میں اچانک آگ لگ گئی ,اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی دو گاڑیاں اور۔۔

 عملہ موقع پر پہنچ گیا اور امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ۔ ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ آگ سائن بورڈ ویلڈنگ کرتے ہوئے لگی تھی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں