الصفہ ویلفیئر مرکزفاردی بلائنڈ کے زیراہتمام سالانہ شارٹ کورسز کی افتتاحی تقریب

  الصفہ ویلفیئر مرکزفاردی بلائنڈ کے زیراہتمام سالانہ شارٹ  کورسز کی افتتاحی تقریب

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) نابینا افراد کو کاروبار کے قابل بناکے ان کی خود اعتمادی میں اضافہ کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

تاکہ یہ نابینا افراد حکومت اور اپنے گھروالوں پر بوجھ بننے کی بجائے خوداپنی ترقی و خوشحالی کی منازل طے کرسکیں،ہم ان کی کاروبار تک رسائی میں ہرممکن وسائل بھروئے کار لائیں گے ،ان خیالات کااظہارصدر چیمبر آف ایجوکیشن چودھر ی عظمان رشید،چیئرمین ادارہ عدنان محمود،کورس کوآرڈینیٹر عبدالرحیم خان،ایم ڈی ارشد علی مغل،ہیڈ آف شعبہ خواتین میڈم ثروت نسرین،مبشر نظر،طاہر محمود،طاہر رسول بھٹی،اسد رضا نے الصفہ ویلفیئر مرکزفاردی بلائنڈکے زیراہتمام سالانہ شارٹ کورسز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں