کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے ہسپتال ویران ہوتے ہیں:رانا لیاقت

کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے  ہسپتال ویران ہوتے ہیں:رانا لیاقت

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ دنیا)مسلم لیگ (ن)کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی رانا لیاقت علی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے ہسپتال ویران ہوتے ہیں ،کبڈی ہمارا روایتی کھیل ہے یہ کھیل پنجاب کی شان اور پہچان ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میلہ تنار پور میں کبڈی میچ کے بعد کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرنے کے موقع پر گفتگو میں کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں