مرالی والامیں سیوریج اور واٹر سپلائی منصوبوں کی تقریب

 مرالی والامیں سیوریج اور واٹر  سپلائی منصوبوں کی تقریب

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے ر ہنماؤں ایم این اے چودھری ذوالفقار بھنڈر اورسابق صوبائی وزیر چودھری اقبال گجرنے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ترقی اور۔۔

خدمت والی جماعت ہے ، کوئی بھی دوسری پارٹی کارکردگی کے میدان میں مسلم لیگ ن کا مقابلہ نہیں کر سکتی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرالی والامیں سیوریج اور واٹر سپلائی منصوبوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں