کامونکے 7:افراد نے مکان پر قبضہ کیلئے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے 7:افراد نے مکان پر قبضہ  کیلئے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )سات افراد نے مکان پر قبضہ کیلئے خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے سامان گلی میں پھینک دیا۔۔

نواحی گاؤں کوٹلی نواب کی طلعت بی بی اور اسحق وغیرہ میں مکان کا تنازع چل رہا ہے ۔گزشتہ روز اسی بناپر قبضہ کیلئے اسحق،اشفاق، شیراز،چٹو، مصطفی،امانت اور ایک نامعلوم شخص نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گھریلو سامان اٹھاکر گلی میں پھینک دیا۔واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں