مرزا احمد پاکستان نظریاتی پارٹی سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسکہ کے صدر مقرر

مرزا احمد پاکستان نظریاتی پارٹی  سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسکہ کے صدر مقرر

ڈسکہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)مرزا احمد کو پاکستان نظریاتی پارٹی سٹوڈنٹ فیڈریشن کا ڈسکہ میں سٹی صدر مقررکر دیا گیا۔۔

 اس موقع پر مرزا احمد نے چیئر مین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر اعوان سیالوی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ داری کو ایمانداری سے نبھاؤں گا ،تنظیم کے لئے پہلے بھی دن رات کوشاں تھا اور آئندہ بھی جماعت کے لئے انتھک کوششیں جاری رکھوں گا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں