ڈاکٹر آ منہ عندلیب انچارج رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ تعینات

 ڈاکٹر آ منہ عندلیب انچارج  رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ تعینات

گلیانہ(نامہ نگار )انچارج رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ ڈاکٹر رضوان اشرف کو گریڈ 18 میں ترقی دیکر ان کا تبادلہ ملکہ سے میو ہسپتال لاہور کر دیا گیا ۔

ان کی جگہ ڈاکٹر آ منہ عندلیب کو انچارج رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ تعینات کر دیا گیا،انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں