لاؤڈ سپیکر کااستعمال پر مقدمہ

 لاؤڈ سپیکر کااستعمال پر مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)بغیر اجازت مجلس اور لاؤڈ سپیکر کااستعمال کرنے پرمقدمہ درج کر لیا گیا۔۔

 پولیس کو مخبرنے اطلاع دی کہ موضع میترانوالی میں ملزم ارسلان حیدر بغیر اجازت مجلس اور لاؤڈ سپیکر کااستعمال کررہا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں