بلاول بھٹو زرداری کی 35ویں سالگرہ ،ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد میں کیک کاٹا گیا

 بلاول بھٹو زرداری کی  35ویں سالگرہ ،ڈسٹرکٹ بار  حافظ آباد میں کیک کاٹا گیا

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 35ویں سالگرہ ڈسٹرکٹ بار میں منائی گی۔

اس سلسلے میں وکلا کی کثیر تعداد نے بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ بار ملک وقاص رضا اعوان، سابق صدر بار محمد ارشد مہند ایڈووکیٹ سمیت وکلاء کی کثیر تعداد موجود تھی۔ تقریب کے اختتام پرملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اوربلاول بھٹو کی درازی عمر کیلئے خصوصی دُعا بھی مانگی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں