افتخار عرف شانی ڈکیت و موٹر سائیکل چور گینگ کے 4 ارکان گرفتار

افتخار عرف شانی ڈکیت و موٹر سائیکل  چور گینگ کے 4 ارکان گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے افتخار عرف شانی ڈکیت و موٹر سائیکل چور گینگ کے 4 ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3لاکھ32ہزار روپے اور 3 موٹر سائیکلیں برآمدکرلیں ، ایس ایچ او امتیاز شاہین کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزموں میں افتخار عرف شانی، رضوان، شیرازاور سجاد عرف شہزاد شامل ہیں۔

تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے افتخار عرف شانی ڈکیت و موٹر سائیکل چور گینگ کے 4 ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3لاکھ32ہزار روپے اور 3 موٹر سائیکلیں برآمدکرلیں ، ایس ایچ او امتیاز شاہین کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزموں میں افتخار عرف شانی، رضوان، شیرازاور سجاد عرف شہزاد شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں