راہوالی:مخالفین کی فائرنگ سے بینڈ ماسٹر زخمی
راہوالی(نمائندہ دنیا )گھات لگا کر بیٹھے مخالفین نے فائر نگ کرکے بینڈ ماسٹر کو شدید زخمی کردیا ۔جلال بلگن کا ۔۔
رہائشی منظر عباس اپنے بھائی محمد منشا کے ہمراہ رات کو موٹرسائیکل پر گھر جارہا تھا کہ کوٹلی صاحبو کے قریب ضیغم عباس رحمانی اور ایک نا معلوم موٹرسائیکل نے روک لیا،ضیغم عباس نے پستول سے فائرنگ کرکے منظر عباس کو زخمی کر دیا ،ملزم فرار ہوگئے ۔