3 جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

موترہ (نامہ نگار)تاش پر جوا کھیلتے تین افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔تھانہ موترہ پولیس نے موضع بھیلو مہارمیں جوا کھیلتے تصدق،علی حمزہ اورنعیم اﷲ سے دائو پرلگی رقم برآ مد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
تاش پر جوا کھیلتے تین افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔تھانہ موترہ پولیس نے موضع بھیلو مہارمیں جوا کھیلتے تصدق،علی حمزہ اورنعیم اﷲ سے دائو پرلگی رقم برآ مد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔