پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ پر ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کے قیام کا فیصلہ

 پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ پر ڈرائیونگ  لائسنس سنٹر کے قیام کا فیصلہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس سیالکوٹ عرفان الحق سلہریا نے کہا ہے کہ پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ پر۔۔

 ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے ، پنجاب بھر کی 36 بڑی تحصیلوں میں شہریوں کی سہولت کے پیشِ نظر ڈرائیونگ لائسنس سنٹرز قائم کئے جائیں گے ،تحصیل سمبڑیال میں پٹرولنگ پوسٹ ساہوالہ پر ڈرائیونگ لائسنس سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں