پی پی 36 سے عثمان طالب چٹھہ کو ٹکٹ کیلئے ن لیگ کا گرین سگنل

پی پی 36 سے عثمان طالب چٹھہ  کو ٹکٹ کیلئے ن لیگ کا گرین سگنل

جامکے چٹھہ(نامہ نگار )ڈسٹرکٹ وزیرآباد کے نئے حلقہ پی پی36تحصیل علی پور چٹھہ میں مسلم لیگ ن کاسیاسی منظر نامہ تبدیل ہونے کی بازگشت عروج پر پہنچ گئی۔۔۔

 سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل گوجرانوالہ چودھری طالب حسین چٹھہ کے صاحبزادے عثمان طالب چٹھہ کی لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف اور سابق وزیراعظم میاں شہبازشریف سے اہم ملاقات ہو ئی ،انہیں حلقہ پی پی36علی پورچٹھہ سے پارٹی ٹکٹ کا گرین سگنل د یدیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں