رکشہ نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا)لکڑیاں والا کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر شدید زخمی کردیا،خانقاہ ڈوگراں کاعرفان موٹر سائیکل سے ٹکراکر گرا ، ٹرک نے کچل کر زخمی کردیا۔
لکڑیاں والا کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر شدید زخمی کردیا،خانقاہ ڈوگراں کاعرفان موٹر سائیکل سے ٹکراکر گرا ، ٹرک نے کچل کر زخمی کردیا۔