صلاحیتوں کو پرکھنے کیلئے ٹیسٹ

 صلاحیتوں کو پرکھنے کیلئے ٹیسٹ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ریسکیو رز کی آپریشنل صلاحیتوں کو پرکھنے کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد سنٹر ل ریسکیو سٹیشن پر کیا گیا۔

ریسکیورز کی آگ لگنے کی صورت میں کارروائی کرنا، حادثات میں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کو جانچا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں