گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹائون کے وی سی پروفیسر منیر کھوکھر کی گریڈ 20 میں ترقی
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )گورنمنٹ کالج فار بوائز سیٹلائٹ ٹائون کے وائس پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد منیر کھوکھر کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
قبل ازیں وہ گورنمنٹ کالج سیٹلائٹ ٹائون میں گریڈ 19 میں بطور وائس پرنسپل فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔