کامونکے :گیپکو ملازمین کو دھمکیاں دینے پر 2 افراد کیخلا ف مقدمات

کامونکے :گیپکو ملازمین کو دھمکیاں  دینے پر 2 افراد کیخلا ف مقدمات

کامونکے (نامہ نگار )کار سرکار میں مداخلت اور گیپکو ملازمین کو گالی گلوچ کرنیوالے 2افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

اہلکارتھانہ روڈ پر ریڈنگ کررہا تھا کہ طیب نامی نوجوان جبکہ بل کی عدم ادائیگی پر مبارک پورہ کے محمد یونس نے گیپکو ملازمین کو دھمکیاں دیں،پو لیس نے کارر وا ئی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں