22 سالہ خاتون اغوا

22 سالہ خاتون اغوا

راہوالی( نمائندہ دنیا )سستا بازار میں خریداری کے لیے آنے والی 22سالہ خاتون اغوا، منڈیالہ وڑائچ کے جعفر علی کی ہمشیرہ 22سالہ ( ش)پھوپھو کے ہمراہ سستابازار شاپنگ کے لیے آئی نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سستا بازار میں خریداری کے لیے آنے والی 22سالہ خاتون اغوا، منڈیالہ وڑائچ کے جعفر علی کی ہمشیرہ 22سالہ ( ش)پھوپھو کے ہمراہ سستابازار شاپنگ کے لیے آئی نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں