شراب پی کر غل غپاڑہ ،2 نو جوان گرفتار

شراب پی کر غل غپاڑہ ،2 نو جوان گرفتار

کامونکے (تحصیل رپورٹر)شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے 2 منچلے نوجوان گرفتار کر لئے گئے ۔ حبیب پورہ کا محمد عثمان اور ارسلان شراب کے نشہ میں دھت ہوکر غل غپاڑہ کررہے تھے سٹی پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے 2 منچلے نوجوان گرفتار کر لئے گئے ۔ حبیب پورہ کا محمد عثمان اور ارسلان شراب کے نشہ میں دھت ہوکر غل غپاڑہ کررہے تھے سٹی پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں