کارکن عام انتخابات کی بھرپورتیاری کریں:حمزہ شہباز

کارکن عام انتخابات کی  بھرپورتیاری کریں:حمزہ شہباز

کوٹلی لوہاراں(نامہ نگار)سابق وزیراعلیٰ پنجاب ومرکزی رہنما مسلم لیگ(ن)حمزہ شہبازنے کہاہے کہ کارکن عام انتخابات کی بھرپورتیاری کریں۔۔۔

بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکروفاق اورصوبوں میں حکومت بنائیں گے اوررکے ہوئے ترقی کے سفرکادوبارہ آغازکریں گے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے سابق ایم پی اے پی پی44 راناعارف اقبال سے ملاقات کے دوران کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں