بلاول اگلے وزیراعظم ہوں گے :اعجاز احمد سماں

بلاول اگلے وزیراعظم  ہوں گے :اعجاز احمد سماں

احمد نگر چٹھہ(نمائندہ نمائندہ دنیا)نائب صدر پیپلز پارٹی پنجاب اعجاز احمد سماں نے کہا بلاول پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہوں گے۔۔۔

 غریب عوام کے ساتھ مل کر مہنگائی کے خلاف جنگ لڑیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلمان ساجد چٹھہ کے بیٹے کی تعزیت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں