3 افراد نے اغوا کر لیا

 3 افراد نے اغوا کر لیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تین افراد نے خاتون کو اغوا کر لیا ۔ سمبڑیال کے محلہ شیراں آباد کے رہائشی خاورحسین کی 40سالہ بیوی کے اغوا کے الزام میں محمد رفیق اور2 نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

تین افراد نے خاتون کو اغوا کر لیا ۔ سمبڑیال کے محلہ شیراں آباد کے رہائشی خاورحسین کی 40سالہ بیوی کے اغوا کے الزام میں محمد رفیق اور2 نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں