بچے سے بدفعلی کی کوشش قاری کیخلاف مقدمہ درج

بچے سے بدفعلی کی کوشش قاری کیخلاف مقدمہ درج

کامونکے (تحصیل رپورٹر)مدرسہ میں بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے قاری کیخلاف مقدمہ درج۔۔

۔کنگنی والا کے طارق جاوید کا گیارہ سالہ بھانجا عثمان موضع خان پیارا میں پڑھتا ہے جسے قاری اجمل نے جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں